اپنی فزیوتھراپسٹ سے ملیں
Expert musculoskeletal physiotherapy, personalized exercise programs, and convenient WhatsApp consultations—all designed to help you recover safely from home.
عضلاتی و ہڈیوں کے مسائل کے لیے ماہر فزیوتھراپی، ذاتی ورزشوں کے منصوبے اور واٹس ایپ پر آسان مشاورت—تاکہ آپ گھر بیٹھے مؤثر بحالی حاصل کر سکیں۔
Conditions We Treat
Back Pain
کمر درد
Personalized rehabilitation for acute and chronic back pain.
شدید اور پرانے کمر درد کے لیے ذاتی بحالی کا منصوبہ حاصل کریں۔
Neck Pain
گردن کا درد
Reduce stiffness, muscle spasms, and improve neck mobility.
گردن کے درد اور اکڑاؤ میں کمی کے لیے ذاتی منصوبہ حاصل کریں
Sports Injuries
کھیلوں کی چوٹیں
Safe recovery plans to help you return to activity faster.
کھیلوں کی چوٹوں سے محفوظ بحالی کے لیے ذاتی علاج حاصل کریں۔
Arthritis
جوڑوں کا درد
Improve joint mobility, reduce pain, and stay active.
جوڑوں کے درد اور اکڑاؤ میں کمی لائیں، حرکت بہتر بنائیں اور فعال زندگی برقرار رکھیں۔
Sciatica
شیاٹیکا
Relieve nerve pain, numbness, and leg discomfort.
شیاٹیکا کے باعث ٹانگ میں پھیلنے والے درد سے مؤثر آرام کے لیے سائنسی بنیادوں پر فزیوتھراپی حاصل کریں۔
Posture Correction
جسمانی ساخت کی درستگی
Correct poor posture to reduce pain and prevent future problems.
غلط جسمانی ساخت کو درست کریں تاکہ درد میں کمی آئے اور مستقبل کی تکالیف سے بچا جا سکے۔
Why Choose MSK Care Online?
ایم ایس کے کریئر آن لائن کیوں منتخب کریں؟
MSK Care Online combines evidence-based musculoskeletal physiotherapy with the convenience of structured WhatsApp consultations—helping you recover from home with expert guidance every step of the way.
ایم ایس کے کیئرآ نلایں سائنسی بنیادوں پر مسکیولواسکیلیٹل فزیوتھراپی کو واٹس ایپ کے ذریعے منظم مشاورت کے ساتھ جوڑتا ہے، تاکہ آپ گھر بیٹھے ہر مرحلے پر ماہر رہنمائی کے ساتھ بحالی حاصل کر سکیں۔
